منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے و اجبات کی عدم ادائیگی پرسینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار د یدیا

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے و اجبات کی عدم ادائیگی کی بنا پرسینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار د یدیا،مرزا محمدآفریدی نے سترہ لاکھ کچھ ہزار روپے سوشل سیکورٹی کو جمع کرانے تھے جو انہوں نے جمع نہیں کرائے ،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نا اہلقرار دے دیا ،انہیں واجبات کی عدم ادائیگی کی بنا پر نااھل قرار دیا گیا ،مرزا محمدآفریدی نے سترہ لاکھ کچھ ہزار روپے سوشل سیکورٹی کو جمع

کرانے تھے جو انہوں نے جمع نہیں کرائے جس پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہو ئے مرزا محمد آفریدی کو سینٹ سے نااہل قرار دیا،واضح رہے کہ مرزامحمد آفریدی فاٹا سے سنیٹر تھےمرزامحمد آفریدی فاٹا سے آزاد حیثیت میں سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ سینیٹر بننے کے بعد انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی اور (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔ مرزا آفریدی خیبرپختون خوا میں نگراں وزیراعلیٰ کے مجوزہ امیدوار منظور آفریدی کے بھائی بھی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…