جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

عالمی مالیاتی ادارے افغانستان، پاکستان، بھارت کے مشترکہ منصوبے پر سرمایہ لگانے کے لئے تیاراربوں ڈالر کے منصوبے سے کیا کچھ حاصل ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹاپی منصوبے کی تکمیل سے افغانستان، پاکستان، بھارت کے لئے یومیہ 3 اعشاریہ 2 ارب کیوبک میٹر گیس دستیاب ہو گی۔عالمی جریدے کے مطابق اٹلی، فرانس اور یونان کے مالیاتی ادارے ٹاپی گیس لائن منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیار ہو گئے ہیں۔ یہ منصوبہ کافی عرصے سے سست روی کا شکار ہے اور اب تک

ترکمانستان صرف 10 کلومیٹر لمبی گیس پائپ لائن بچھا سکا ہے۔ٹاپی منصوبے کی تکمیل سے سالانہ 33 ارب کیوبک میٹر گیس دستیاب ہو گی۔ افغانستان، پاکستان اور بھارت 30 سال تک اس منصوبے سے استعفادہ حاصل کرسکیں گے۔ماہرین کے مطابق منصوبے کی تکمیل سے خطے کے ممالک کے درمیان بہترتعلقات جبکہ معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…