جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب کے سرحدی دیہات پر بھارتی فائرنگ ، شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم مودی کو مخاطب کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ دیا؟ پاک فوج کے شہید حوالدار شاہد کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت

datetime 22  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت شہری آبادی کو نشانہ بنا کر انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے‘ مودی سرکار خطے کے امن کے لئے خطرہ بن چکی ہے‘ بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانا بزدلانہ اقدام اور قابل مذمت فعل ہے۔ بدھ کو شہباز شریف نے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی۔شہباز شریف نے پاک فوج کے شہید حوالدار شاہد کو خراج عقیدت اور زخمی افراد کو علاج معالجے

کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانا بزدلانہ اقدام اور قابل مذمت فعل ہے۔ بھارت شہری آبادی کو نشانہ بنا کر انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔ پاک فوج بھارتی فوج کی ہر اشتعال انگیزی کا بھرپور اور موثر جواب دے رہی ہے۔ پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے مودی سرکار خطے کے امن کے لئے خطرہ بن چکی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…