بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

بیرون ممالک سے میڈیکل کی ڈگریاں حاصل کرنے والے 400طلبہ و طالبات نے جب پی ایم ڈی سی کا امتحان دیا تو جانتے ہیں ان کا رزلٹ کیا نکلا؟

datetime 22  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مخلتف ممالک  سے میڈیکل کی ڈگریاں حاصل کرنے والے 4سو طلبہ و طالبات کے پی ایم ڈی سی کے امتحان میں فیل ہونے کا انکشاف، خیبر پختونخوا اور فاٹا کے 40طلبہ و طالبات شامل ،میڈیا رپورٹس کے مطابق ان طلبا و طالبات نے  چین ، افغانستان ، روس سمیت دیگرمختلف ممالک سے میڈیکل کی ڈگریاں حاصل کی تھیں۔ پی ایم ڈی سی کے زیر اہتمام نیشنل ایگز ا منیشن بورڈ کے سٹیپ ٹو کے امتحان میں مجموعی طور

پر 1696طلبہ و طالبات نے حصہ لیا جن میں4سو طلبہ و طالبات سٹیپ ٹو کے امتحان میں فیل ہو گئے ہیں جبکہ 696طلبہ و طالبات امتحان میں پاس ہو گئے نتائج کے مطابق سٹیپ ٹو امتحان میں کامیابی کی شرح 76فیصد جبکہ نا کام رہنے والوں کی شرح 24فیصد رہی ۔جن میں 10ڈینٹل کے ڈگری ہو لڈر بھی شامل تھے ۔ جبکہ میڈیکل کے طلبہ و طالبات بھی شامل تھے ۔واضح رہے کہ پاکستانی طلبا کی بہت بڑی تعداد مختلف ممالک میں اعلیٰ تعلیم کیلئے قیام پذیر ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…