اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

”ریحام بیچاری کیا کرسکتی تھی۔۔شریف خاندان نے کروڑوں روپے خرچ کر کے فلم بنوائی ہے جو۔۔۔“ انتخابات سے قبل عمران خان سے متعلق کون سی فلم آ رہی ہے؟ ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشاف ، پی ٹی آئی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ان دنوں سیاسی ماحول خوب گرم ہے اور اس پر معروف کالم نگار ہارون الرشید نے تہلکہ خیز انکشاف کر کے مزید گرمی پیدا کر دی ہے۔ معروف سینئر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کیخلاف پوری ایک فلم آنے والی ہے جو شریف خاندان نے کروڑوں روپے خرچ کر کے بنائی ہے۔ اس انکشاف نے تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچا دی ہے

اور پی ٹی آئی کارکن پریشان ہیں کہ ناجانے ان کے کپتان کیخلاف ایسی کون سی فلم آنے والی ہے۔ہارون الرشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”ریحام بیچاری کیا لکھے گی۔ پوری ایک فلم آنے والی ہے۔ شریف خاندان نے کروڑوں روپے خرچ کر کے بنائی ہے، غیر ملکیوں کی مدد سے۔ مزید تفصیل ایک آدھ دن میں۔ مافیا تو مافیا ہوتی ہے، الیکشن کو کھلاڑی حلوہ سمجھ رہے ہیں؟“

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…