ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عجب کرپشن کی غضب کہانی ۔۔لوڈ شیڈنگ کی وجہ بجلی کی پیداوار نہیں بلکہ کیا چیز نکلی؟قومی خزانے کو ماہانہ کروڑوں کا بھی ٹیکہ

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)لیسکو کے غیر معیاری مٹیریل کے بنے ہوئے ٹرانسفارمرز خریدنے کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں کے نقصان کا انکشاف’تین ماہ میں خریدے گئے 100 سے زائد ناقص ٹرانسفارمرز جل گئے۔تفصیلات کے مطابق لیسکو میں انتہائی غیر معیاری 100 اور 200 کے وی کے ٹرانسفارمر ز لگانے کا عمل جاری ہے۔ ناقص میٹریل کے بننے ہوے ٹرانسفارمر لوڈ پڑتے ہی جل جاتے ہیں لیسکو کے ہر سرکلز میں ہر ہفتے دو سے تین ٹرانسفارمر ز جلنے لگے ٹرانسفارمر جلنے

سے جہاں صارفین کو کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑتا ہیوہیں لیسکو کو ماہانہ تین سے پانچ کروڑ روپیمالیت کا مالی نقصان بھی اٹھانا پڑ رہاہے تین ماہ میں لیسکو کے100 سے زائد ٹرانسفارمر ز جل گئے ناقص ٹرانسفارمر ز خرید نے کی پیپکو نے انکوائری بھی شروع کی جو کئی ماہ سے التوا کا شکار ہے لیسکو کے جن افسران نے ناقص میٹریل کے بنے ہوے ٹرانسفارمر نصب کیے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی بلکہ ان کو صرف تبدیل کیا گیا

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…