جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ٹھٹھہ کی مشہور جھیل میں مگرمچھ نے نوجوان پر حملہ کر دیا، افسوسناک تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 2  مئی‬‮  2018 |

ٹھٹھہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹھٹھہ کی مشورر ہالیجی جھیل میں نوجوان عبدالطیف دہاندل پر مگر مچھ نے حملہ کردیا زخمی نوجوان جھیل میں پانی بھرنے گیا تھا کہ جھیل کے کنارے پر چھپ کر بیٹھا ہوا ایک بڑے مگر مچھ نے نوجوان کی ٹانگ کو پکڑکر

جھیل کے اندر لے جانے کی کوشش کی تاہم نوجوان کی جانب سے مگرمچھ سے مزاحمت کرنے کے بعد اپنی جان بچالی ہے ، جبکہ نوجوان کو جسم پر شدید چوٹیں آئی ہیں جس کو تشویش ناک حالت میں کراچی سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…