اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پاکستان اور امریکہ کو افغانستان میں امن کے حصول کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے، اعزاز احمد چوہدری

datetime 29  اپریل‬‮  2018 |

شکاگو(آئی این پی ) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کو افغانستان میں امن کے حصول کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے، دونوں ممالک کے درمیان بعض غلط فہمیاں ہیں، دوطرفہ تعلقات منقطع کرناکسی مسئلے کا حل نہیں،اختلافات دورکرنے کیلئے بات چیت جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ شکاگو یونیورسٹی میں سفارتی ملاقاتوں کے سلسلے میں لیکچر سیشن میں اظہارخیال کرتے ہوئے

اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ دونوں ملکوں کو درپیش موجودہ مسائل کے حل کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں۔امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کو انتہائی اہم قراردیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان بعض غلط فہمیاں ہیں اور دوطرفہ تعلقات منقطع کرناکسی مسئلے کا حل نہیں۔اعزازچوہدری نے کہاکہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان شراکت داری کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور اختلافات دورکرنے کیلئے بات چیت جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…