ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نواز نے جس تقریرکاحوالہ دیا اس کے3دن بعدمیاں صاحب نے ڈکٹیشن لی تھی، فواد چوہدری

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ مریم نواز نے جس تقریرکاحوالہ دیا اس کے3دن بعدمیاں صاحب نے ڈکٹیشن لی تھی‘میاں صاحب نے نہ صرف خوداستعفیٰ دیابلکہ اسمبلی بھی توڑی‘تاریخ کانہ پتہ ہو توتاریخ کے حوالے نہیں دیتے‘مرکزاورصوبوں میں ایساسیٹ اپ لاناچاہتے ہیں کہ کوئی انگلی نہ اٹھاسکے،امید ہے تحریک انصاف جلد نگران سیٹ اپ کیلئے ناموں کا اعلان کردیگی۔

منگل کو مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ جس تقریرکاحوالہ دیاگیا ہے اس کے3دن بعدمیاں صاحب نے ڈکٹیشن لی تھی۔ فواد چودھری کا کہناتھا کہ میاں صاحب نے صرف ڈکٹیشن نہیں لی بلکہ خوداستعفیٰ دیااوراسمبلی بھی توڑی،ان کا کہناتھا کہ تاریخ کانہ پتہ ہو توتاریخ کے حوالے نہیں دیتے۔ فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اورمرکزمیں نگران سیٹ اپ کیلئے دیگرجماعتوں سے مشاورت جاری ہے،عمران خان ناموں کوحتمی شکل دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزاورصوبوں میں ایساسیٹ اپ لاناچاہتے ہیں کہ کوئی انگلی نہ اٹھاسکے،امید ہے تحریک انصاف جلد نگران سیٹ اپ کیلئے ناموں کا اعلان کردیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…