بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیکرٹ فنڈ میں کتنے ملین ڈالر کی خورد برد کی؟امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا،حسین حقانی کا جواب میں شدید ردعمل، مذاق اُڑاتے رہے

datetime 12  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف ایف آئی اے اسلام آباد نے مقدمہ درج کرلیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مقدمے میں حسین حقانی کیخلاف 7.2 ملین ڈالر سیکرٹ فنڈ میں خورد برد کا الزام لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے دفعہ 420 کے تحت حسین حقانی کیخلاف مقدمہ درج کیا۔ ایف آئی اے نے وزارت خارجہ

سے پاکستانی سفارتخانے کی دستاویزات طلب کرلی ہیں ۔ بعد ازاں نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے حسین حقانی نے کہا کہ شکر کریں مجھ پر بھینس چوری کا مقدمہ نہیں بنایا گیا۔ سفیر کاعہدہ چھوڑے ہوئے چھ ، سات سال ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بے ضابطگی ہوتی تو پہلے نشاندہی ہوتی ، میرے خلاف مقدمات ضابطے کی کارروائی پوری کرنے کیلئے بنائے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…