جمعرات‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کسٹم کے ہاتھوں گرفتارسمگلر میاں بیوی کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)کسٹم کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے منشیات اسمگلر میاں بیوی نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کر ڈالے گرفتار خاتون ملزمہ پہلے کپڑے کا کاروبار کرتی تھی۔ذرائع کے مطابق کپڑوں کے بیو پاری بن گئے منشیات کے ڈیلر گرفتار منشیات اسمگلر میاں بیوی نے دوران تفتیش اہم انکشاات کیے ہیں ۔جناح انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے چند روز قبل ڈپٹی کلکٹر کسٹم ائیرپورٹ واصف ملک اور ان کی ٹیم کے

ہاتھوں گرفتار میاں بیوی منشیات اسمگلنگ سے قبل کپڑوں کی خریدو فروخت کا کام کرتے تھے۔اسی دوران انہیں منشیات فروش کا ایک گینگ ملا جس نے انہیں پیسوں کی لالچ دے کر منشیات اسمگلنگ کرائی۔ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ اس سے قبل بھی 4 بار بیرون ملک منشیات اسمگل کر چکے ہیں جبکہ ملزمان کے موبائل ڈیٹا بھی چیک کیا جا رہا ہے موبائل ڈیٹا کی مدد سے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…