اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

تھرپارکر:مبینہ طور پر پیسوں کے عوض 13 سالہ لڑکی کی 60 سالہ شخص سے شادی

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

تھرپارکر(آئی این پی ) صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک 13 سالہ دلہن بازیاب کروا کر 60 سالہ دولہے اور لڑکی کے والدین کو حراست میں لے کر معاملے کی تحقیقات شروع کرد یں۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھرپارکر کے گا ئو ں ڈھاکلو میں پیش آیا، جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر پیسوں کے

عوض اپنی 13 سالہ بیٹی کی شادی 60 سالہ شخص سے کردی۔ واقعے کی درخواست اب تک کسی نے نہیں دی۔تاہم پولیس نے 60 سالہ شخص اور لڑکی کے والدین کو حراست میں لے کر معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔دوسری جانب لڑکی کی والدہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ شادی سے قبل انہیں کوئی اور لڑکا دکھایا گیا تھا اور ان کی بیٹی کو زبردستی رخصت کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…