جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

نومنتخب سینیٹروں کے بارے میں دہری شہریت رکھنے کے بارے میں تحقیقات ،اگر دوہری شہریت ثابت ہوگئی تو مذکورہ سینیٹرز کے ساتھ کیا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ  (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان سے نومنتخب ہونیوالے 11 سینیٹروں کے بارے میں دہری شہریت رکھنے کے بارے میں تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے قابل اعتماد ذرائع کے مطابق پیر کے روز اسلام آباد سے ذمہ دار ذرائع نے ’’این این آئی ‘‘ کو فون پر بتایا کہ 3مارچ 2018ء کو بلوچستان سے منتخب

ہونیوالے11سینیٹر وں جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے کہ ان 11میں سے کون دہری شہریت رکھتا ہے اگر یہ ثابت ہوگیا تو اس سینیٹر کو دونوں میں ایک شہریت رکھنی ہوگی اور اگر دونوں رکھنے کی کوشش کی تو وہ سینیٹر کے عہدے سے محروم ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…