منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا بہت بڑا نقصان ،معروف دانشور اورسیاسی رہنما انتقال کر گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)معروف دانشور اور سیاسی رہنما جام ساقی طویل علالت کے باعث73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔محمدجام عرف جام ساقی31اکتوبر1944کو سندھ کے پسماندہ ضلع تھرپارکر میں پیدا ہوئے۔ جام ساقی نے سیاسی کیریئرکا آغاز 60 کی دہائی میں کیااور سندھ نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر بنے۔انہوں نے ون یونٹ کے خلاف جدوجہد میں بھر پور کردار ادا کیا۔ جام ساقی4 مارچ کی اینٹی ون یونٹ موومنٹ کے ہیروزمیں شمارکیے جاتے تھے۔70 کی دہائی میں

جام ساقی کامریڈ حیدر بخش جتوئی کی سندھ ہاری کمیٹی میں شامل ہوئے۔70کی دہائی میں نیشنل عوامی پارٹی میں جوائنٹ سیکرٹری رہے جس کے بعد جام ساقی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہوئے۔جام ساقی ضیاالحق کے آمریت کے دور میں پابند سلاسل رہے۔ انہوں نے سیاسی جدوجہد کے دوران 15برس جیل کاٹی۔ جام ساقی 1986 میں آزاد ہوئے اورکمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔ جام ساقی نے 2شادیاں کی تھیں, ۔ انہوں نے سوگواروں میں 6 افراد کو چھوڑا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…