جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

سینٹ انتخابات کیا ہوئے سابق وزیراعظم دو گہرے صدموں سے دوچار ہو گئے۔۔نواز شریف کاباڈی گارڈ سمجھا جانیوالا رہنما ہی سینٹ الیکشن ہار گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ کے انتخابات میں نواز شریف دو گہرے صدموں سے دوچار ہوئے، ان خیالات کا اظہار معروف کالم نگار و تجزیہ کار ایاز امیر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ایاز امیر کا کہنا تھا کہ سینٹ انتخابات میں نواز شریف دو گہرے صدموں سے دوچار ہوئے ہیں۔ ان میں ایک صدمہ نواز شریف کو یہ لگا کہ تحریک انصاف کے چوہدری سرور کیسے جیت گئے ، وہ مطلوبہ ووٹ کیسے پورے کرنے میں کامیاب ہو

ئے، انہیں ن لیگ کے کس رکن اسمبلی نے ووٹ دیا جبکہ دوسرا صدمہ ان کیلئے یہ تھا کہ ن لیگ کے لندن کے صدر زبیر گل جنہیں نواز شریف کا باڈی گارڈ سمجھا جاتا ہے وہ نہ جیت سکے لیکن شہباز شریف کے حمایت یافتہ کیپٹن شاہین بٹ سینٹ کا الیکشن جیت گئے ۔ نواز شریف نے زبیر گل کو نامزد کیا تھا مگر جیتا وہ امیدوار جس کو شہباز شریف سپورٹ کر رہے تھے اور یہ دونوں باتیں نواز شریف کیلئے گہرے صدمے کا باعث ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…