جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

خاموشی ہے تو یہ کسی بڑے طوفا ن کا پیش خیمہ بھی ہو سکتی ہے،چوہدری نثار سے رابطوں پر دوست کھوسہ کا حیرت انگیز جواب،آئندہ ہفتے سے بڑے اقدامات کا اعلان کردیاگیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ اگر ہماری طرف خاموشی ہے تو یہ کسی بڑے طوفا ن کا پیش خیمہ بھی ہو سکتی ہے ،سینیٹ انتخابات میں (ن) لیگ کی برتری عارضی ہے اور عام انتخابات کے نتائج بالکل اس کے برعکس ہوں گے، سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ بیرون ملک ہے اور انکی آئندہ ہفتے ملک میں واپسی کے بعد مستقبل کی سر گرمیوں میں تیزی آئے گی۔ ’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے چوہدری نثار علی خان کے

کسی رابطے بارے سوال کے جواب میں کہا کہ سردار ذوالفقا ر علی خان بیرون ملک ہیں اور میرے خیال میں ایسا کوئی رابطہ نہیں ہوا ۔ بہر حال چوہدری نثار علی خان کے اپنے فیصلے ہیں ۔ ہمارے اپنے ساتھیوں سے مسلسل رابطے میں ہیں اور تمام فیصلے باہمی مشاورت سے ذوالفقار علی خان کھوسہ کی سرپرستی میں ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ذوالفقار علی خان کھوسہ کی آئندہ ہفتے واپسی ہے اور اس کے بعد مستقبل کی سر گرمیوں میں تیزی آئے گی اور جو بھی فیصلے ہوں گے وہ سیاست او رملک کی بہتری کیلئے ہوں گے۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…