بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف خود کش جیکٹ پہن کر اس انتظار میں کھڑے ہیں کہ کوئی آئے اور ان سے چمٹ جائے،اعتزاز احسن

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این ) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے کراچی کی جتنی خدمت کی ہے اس کا صلہ انہیں مل گیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ سینیٹ کے نتائج بتاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے اس لئے اپنے حصے کی تمام نشستیں حاصل کی ہیں، دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے عیاں ہے کہ ہارس ٹریڈنگ ہوئی ہے۔انہوں نے

کہا کہ ایم کیو ایم کی خانہ جنگی کے باعث انکے ووٹر اور ممبر صوبائی اسمبلی میں دلبرداشتہ ہوئے، ممبران نے اپنی جماعت کے اندرونی خلفشار کے خلاف مینڈیٹ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو فوری طور پر ہٹایا گیا ہے پر حقیقت میں وہ اب بھی شاہد خاقان عباسی کے ذریعے وہیں بیٹھے ہیں، نواز شریف خود کش جیکٹ پہن کر اس انتظار میں کھڑے ہیں کہ کوئی آئے اور ان سے چمٹ جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…