ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے الیکشن کی مہم گرمانے کیلئے زبردست اعلان کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن 2018 کی مہم گرمانے کیلئے ملک بھر میں ربطہ مہم کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق الیکشن قریب آتے ہی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی رابطہ مہم تیز کرنے کیلئے ملک بھر میں جلسوں کے شیڈول کا

اعلان کردیا شیڈول کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 9مارچ کو شخوپورہ ننکانہ 11مارچ کو فیصل آباد 13مارچ کو گجرات 14مارچ کو جہلم چکوال 17 اور 30مارچ کو لاہور 15مارچ کو ملتان 16مارچ کو گوجرانوالہ 19اور20 کو کراچی جبکہ 29مارچ کو لاہور منصورہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…