اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی چیئرمین سینیٹ لانے میں کامیاب ہوجائے گی ٗخورشید شاہ

datetime 4  مارچ‬‮  2018 |

سکھر (این این آئی)قو می اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی چیئرمین سینیٹ لانے میں کامیاب ہوجائے گی ٗ چیئرمین سینیٹ ایک بار پھر پیپلزپارٹی کا ہی ہوگا۔

اپنے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ پیپلزپارٹی اورکارکن اخلاقی طور پر جیت گئے ہیں، سینیٹ الیکشن کی کامیابی کا عام انتخابات پر بڑا مثبت اثر پڑیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…