منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مضاربہ کرپشن سکینڈل میں ملوث ملزم گرفتار یاسر عزیزنے کتنے ارب کی کرپشن کی،نیب نے بتا دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے کے مضاربہ اسکینڈل میں ملوث ملزم یاسر عزیز کو گرفتار کرلیا۔نیب راولپنڈی نے اربوں روپے کے مضاربہ کیس کے ملزم یاسر عزیز کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان نیب کے مطابق ملزم یاسر عزیز الیگزر گروپ کے فنانس سیکرٹری کے طور پر کام کرتا رہا، ملزم نے اسلامی کاروبار کے نام پر شہریوں کی بڑی تعداد کو دھوکا دیا۔

اور انہیں ان کی رقم سے محروم کردیا۔ یاسر عزیز نے لوٹی گئی رقم اپنے بھائی شاہد عزیز کے حوالے کردی۔شہریوں کی شکایات پر نیب نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ یاسر عزیز نے اپنے بھائی شاہد عزیز کی ملکیتی اراضی کو بھی فروخت کرنے کی کوشش کی۔ ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی قیادت میں ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے پرعزم ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…