اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سینٹ کا الوداعی اجلاس آج ،صدارت کون کریگا

datetime 4  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) سینیٹ کا الوداعی اجلاس(آج)پیر کو تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہو گا ، اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کریں گے۔ اجلاس میں سینیٹ کے 52 ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا۔ اجلاس جمعہ تک جاری رہے گا۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نئے

چیئرمین کے حلف اٹھانے کے بعد سبکدوش ہو جائیں گے۔ قبل ازیں سینیٹ کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کااجلاس پیر کو ایک بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کریں گے۔ اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے پارٹی کے لیڈر و نمائندے شرکت کریں گے ، سینیٹ کے رواں اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…