جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

مستقل پارٹی صدر کا انتخاب، ن لیگ نے الیکشن بورڈ تشکیل دیدیا،چیئرمین الیکشن بورڈ کسے بنایا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن نے مستقل پارٹی صدر کے انتخاب کے لئے الیکشن بورڈ تشکیل دیدیا۔ وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف چوہدری محمود بشیر ورک کو چیئر مین الیکشن بورڈ مقرر کردیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے مستقل پارٹی صدر کے انتخاب کے لئے پی ایم ایل این نے الیکشن بورڈ تشکیل دیدیا،وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف چوہدری محمود بشیر ورک الیکشن بورڈ کے چیئر مین مقرر کر دیے گئے ۔

مسلم لیگ ن کے مستقل پارٹی صدر کے انتخاب کے لئے تشکیل الیکشن بورڈ میں پنجاب سے راجہ اشفاق سرور، سندھ سے شاہ محمد شاہ، خیبرپختوانخوا سے پیر صابر شاہ اور بلوچستان سے سردار یعقوب ناصر بورڈ میں شامل ہیں۔صدر کے عہدے کیلئے چھ مارچ کی صبح نو بجے تک کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے،کاغذات کی چھان بین مکمل کرنے کے بعد کل منگل کو حتمی فہرست جاری کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…