منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

سینٹ الیکشن اپنی مقررہ تا ریخ پر ہو گیا ،جنرل الیکشن بھی اپنے مقررہ وقت پر ہی ہو گا ،وفاقی وزیر مملکت ٹیکسٹا ئل

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برا ئے ٹیکسٹا ئل حا جی اکرم انصاری نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن اپنی مقررہ تا ریخ پر ہو گیا اسی طرح جنرل الیکشن بھی اپنے مقررہ وقت پر ہی ہو گا حکو مت اپنی مدت پوری کر ئے گی عوام کسی قسم کی افو ہوں پر کان نہ دھریں نا کام سیا ست داں ایسی افواہیں پھیلا نے میں مصروف ہیں جن کو خطرہ ہے الیکشن 2018میں انکی سیا ست دفن ہو جا ئے گی وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے سینٹ الیکشن میں واضع اکثریت سے فتح حاصل کر کے ثا بت کیا کہ وہی پا کستان کی شب بڑی اور مقبول سیا سی جما عت ہے ا نہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کسی بھی صورت میں عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا جس طرح انہیں ن لیگ کی سربرا ہی سے ہٹا یا گیا عوام کے دلوں میں انکی محبت اور بڑھ گئی انہوں نے کہا کہ مریم نواز کا فیصل آباد آنے پر فقید المثال استقبال کی جا ئے گا اور ہمارے قا ئد کی بیٹی تا ریخی سو شل میڈیا کنونشن سے خطاب کر یں گی انہوں نے کہا کہ جس طرح مختلف افوا ہوں کے با وجود سینٹ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہو ئے اسی طعح مختلف افوا ہوں کے با جود جنرل الیکشن بھی اپنی مقرری مدت پر ہو نگے اور مسلم لیگ ن اس الیکشن میں بھی چا روں صو بوں میں وا ضع اکثریت کے کا میاب ہو کر پھر حکو مت بنا ئے گی اور عوام کی خدمت کا سلسلہ جا ری رکھے گی ناکامسیا ست دا نوں اور جھوٹے الزامات لگا نے والوں کی سیا ست ہمیشہ کے لیے دفن ہو جا ئے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…