اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

آپریشن رد الفساد ، ایف سی بلوچستان کا ڈیرہ بگٹی میں آپریشن،بارودی مواد،بارودی سرنگیں،ڈیٹونیٹرزبرآمد،آئی ایس پی آر

datetime 4  مارچ‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی ) آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ، ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پرڈیرہ بگٹی میں آپریشن کر کے بارودی مواد،بارودی سرنگیں،ڈیٹونیٹرزبرآمد کر لیے ۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق

آپریشن رد الفساد کامیابی سے جاری ہے ۔ ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پرڈیرہ بگٹی میں آپریشن کیا جس میں بارودی مواد،بارودی سرنگیں،ڈیٹونیٹرزبرآمد کر لیے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن مشتبہ دہشتگردوں کے ٹھکانوں پرکیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…