ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کے پاس پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا مینڈیٹ نہیں، عمران خان

datetime 4  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں کہیں قومی اثاثوں کی نجکاری نہیں کی جاتی‘ حکومت کے پاس پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا مینڈیٹ نہیں ہے‘ کرپشن اس ملک کا اصل مسئلہ ہے‘ ایمانداری سے ادارے چلائے جائیں تو نجکاری کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اتوار کو عمران خان نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے تین ماہ رہ گئے ہیں۔

حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں کہ پی آئی اے کی نجکاری کرے۔ حکومت کے پاس پرائیویٹائزیشن کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے دنیا میں کہیں قومی اثاثوں کی نجکاری نہیں کی جاتی۔ ہم پی آئی اے میں سیاسی مداخلت ختم کریں گے۔ پی آئی اے کو ایسی ایئرلائن بنائیں گے جس پر پوری دنیا کو فخر ہوگا۔ ایمانداری سے ادارے چلائے جائیں تو نجکاری کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ملک میں اگلی حکومت تحریک انصاف کی ہوگی کرپشن اس ملک کا اصل مسئلہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…