جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن اگلا الیکشن جیت سکتی تھی مگر اب ۔۔! معروف اینکر پرسن نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معروف سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال نے اگلے الیکشن کی پیش گوئی کر دی ہے۔ تفصیلا کے مطابق معروف اینکر آفتاب اقبال نے اپنے پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے انکشا کیا ہے کہ اگلے الیکشن پاکستان مسلم لیگ ن نہیں جیتے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن ، میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف اگلے الیکشن میں دو تہائی اکثریت کے خواب دیکھ رہے ہیں ۔ لیکن اب معاملہ کچھ اور ہو گیا ہے ن لیگ دو تہائی اکثریت حاصل کر سکتی تھی اگر الیکشن میں وہی افسران ، وہی ٹیم اور بالکل ویسے ہی انتظامات رہتے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک ایک حلقے میں تقریباً 35ہزار ووٹ اضافی ہیں ۔ جبکہ یہ پاکستان تحریک انصاف کی بہت بڑی نالائقی ہے جس کا وہ ابھی تک نشاندہی نہیں کر پائی ہے کہ ان میں زیادہ تر ووٹ جعلی ہیں ۔ آفتاب اقبال نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھ رہے ہیں جس میں انہوں نےا گلے الیکشن میں سے متعلق کہا ہے کہ نہ تو ہمیں یہ پنجاب چاہیے اور نہ ہی ہم ان افسران کو قبول کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…