جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

چکوال،موٹروے پر کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی

datetime 4  مارچ‬‮  2018 |

چکوال(آئی این پی ) بالکسر انٹرچینج کے قریب کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 مسافر جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ اتوار کو چکوال کے علاقے بالکسر انٹرچینج کے قریب کار الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق اور ایک

زخمی ہو گیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ حادثہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا ،جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…