جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سب شیروں کو مبارک ۔۔۔اللہ نے نواز شریف کو سرخرو کر دیا۔۔۔روک سکو تو روک لو ،نوازشریف کا انتخاب تھا اور۔۔! مریم نواز نے بڑااعلان کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سینیٹ کے انتخابات میں کامیاب ہونیوالے (ن) لیگ کے حمایت یافتہ امیدواروں کو مبارکباد دی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے کہا کہ سب شیروں کو مبارک ۔انہوں نے کہا کہ سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کا نام ، جماعت اور نشان چھین لیے گئے۔لیکن سینیٹ کا انتخاب ہر اس امیدوار نے جیتا جو نوازشریف کا انتخاب تھا ۔

مسلم لیگ (ن) کے تمام ارکان کو سیلوٹ کرتی ہوں جنہوں نے سیاست کی روایت بدل دی اور پارٹی اور نوازشریف کا ڈٹ کر ساتھ دیامنہ ڈرے نہ پیچھے ہٹے۔مریم نواز نے کہا کہ ہر وقت خدا کے لہجے میں بولنے والوں نے کل کینگ میکر کا اعزاز چھینے کی بات کی تھی ۔اللہ نے آج ہی نواز شریف کو سرخرو کر دیا ۔جس کے ساتھ اللہ کی مدد ہو اس کو دنیا کی کوئی طاقت، کوئی سازش نہیں روک سکتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ روک سکو تو روک لو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…