تحریک انصاف کے ٹکٹ پر عمران خان کی انتہائی قریبی شخصیت بھی کامیاب، نام جان کر کھلاڑیوں کے چہرے خوشی سے کھل اُٹھے

3  مارچ‬‮  2018

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواسے سینٹ کی گیارہ نشستوں پر تحریک انصاف پانچ نشستیں جیتنے میں کامیاب،مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی نے دو،دوسیٹوں پر کامیابی حاصل کرلی،جماعت اسلامی اورجے یوآئی نے ایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کرلی،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مولانا سمیع الحق ہارگئے،

جبکہ اے این پی اورقومی وطن پارٹی بھی سیٹ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ سینٹ انتخابات کے غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف پانچ نشستیں جیتنے میں کامیاب ،مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی نے دو،دوسیٹوں پر کامیابی حاصل کرلی،،جماعت اسلامی اورجے یوآئی نے ایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کرلی، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مولانا سمیع الحق ہارگئے۔غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق خیبرپختونخوا سے سینٹ انتخابات میں خواتین کے دونشستوں پرپی ٹی آئی کی مہرتاج روغانی اورپی پی کی روبینہ خالدکامیاب،،ٹیکنوکریٹ کی 2نشستوں پرپی ٹی آئی کے اعظم سواتی 46ووٹ اور ن لیگ دلاورخان42ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے،جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مولانا سمیع الحق کامیاب نہ ہوسکے،،سینٹ کے سات جنرل نشستوں پرتحریک انصاف کے فیصل جاویدجو عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی مانے جاتے ہیں ،محمدایوب اورفدامحمدخان ،پیپلزپارٹی کے بہرہ مندتنگی،جے یوآئی کے طلحہ محمود ،،،مسلم لیگ کے پیرصابرشاہ کامیاب اورجماعت اسلامی کے مشتاق احمدخان بھی کامیاب ہوگئے۔اے این پی اورقومی وطن پارٹی ایک بھی سیٹ نہ جیت سکی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…