اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

مکافات عمل، گھٹیا اور بے شرم کاموں کا نتیجہ، بھولا ریکارڈ پھنس گیا، پولیس نے گرفتار کر لیا

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے نوکری کا جھانسہ دے کر گجرات بلایا اور زبردستی زیادتی کی، اس بات کا ذکر وزیر آباد کی رہائشی عظمیٰ اصغر نے تھانے میں دی گئی اطلاع میں کیا، تفصیلات کے مطابق وزیرآباد کی رہائشی عظمیٰ اصغر دختر محمد اصغر سکنہ وزیر آباد نے تھانہ بی ڈویژن کو اطلاع دی کہ ملزم نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے نوکری کا جھانسہ دے کر اسے گجرات اپنے گھر بلایا اور اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی۔عظمیٰ اصغر کی اطلاع پر ڈی پی او جہانزیب نذیر خان نے فوری طور

پر ڈی ایس پی سٹی حافظ محمد امتیاز کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن شیراز عزیز کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تیار کرکے ملزم کی فوری گرفتاری کی ہدایات جاری کیں جس پر تھانہ بی ڈویژن کے ایس ایچ او نے بہتر حکمت عملی کی وجہ سے ملزم بھوکا ریکارڈ کو چوبیس گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا، ملزم نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے تفتیش کے دوران انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ سوشل میڈیا پر اس کے بہت سے فالوورزہیں اور ان میں سے ایک عظمیٰ اصغر بھی ہے جسے میں نے نوکری کے لیے گجرات بلایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…