جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

اگرپیرنی بھی عمران خان کو پاکستان کا وزیر اعظم بنوانے میں ناکام رہیں تو کپتان کی چوتھی شادی کس سے ہوگی،اہم انکشاف

datetime 26  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت عابد شیر علی نے  عمران خان کی چوتھی شادی کی پیش گوئی کر دی ۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں عابد شیر علی نے کہا کہ اگر پیرنی بھی عمران خان نیازی کو وزیراعظم بنوانے میں ناکام رہی تو اگلی شادی جادوگرنی سے ہو گی۔جس پروزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پیرنی ہو یا جادوگرنی عمران خان کو سیاست کی

الف ب تک نہیں آتی۔سیاست میں کامیابی کے لیے نیوز چینل ، لفافے ، چھانگا مانگا جیسے اقدامات کرنے ہوتے ہیں۔ کتنے نواز نا اہل کرو گے ہر گھر سے نواز نکلے گا۔عابد شیر علی کے اس بیان پر عامر لیاقت  نے جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ  جادوگرنی کا تعلق فیصل آباد کے مشہور کالا جادو ایکسپرٹ خاندان سے ہو گا۔واضح رہے کہ عمران خان نے تیسری شادی بشریٰ بی بی سے کی ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…