پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کا آئندہ ملکی سیاست میں کردار ختم ہو چکا ہے،یاسمین راشد

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنماڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف کا آئندہ ملکی سیاست میں کردار ختم ہو چکا ہے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ حکمرانوں کو غریب عوام کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ۔

نا اہل ٹولہ ملک میں افراء تفری پیدا کرنا چاہتا ہے لیکن ان کی یہ سازشیں کامیاب نہیں ہو گی ۔عدلیہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی تو پی ٹی آئی فوری طورپر سڑکوں پر نکل آئے گی اور عوام کی طاقت سے ان ڈکیت اور قومی مجرموں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…