پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

’’قدم بڑھائو چیف جسٹس ہم تمہارے ساتھ ہیں‘‘ جسٹس ثاقب نثار کے حق میں بینرز آویزاں، ن لیگ کو وارننگ دیدی گئی

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت ن لیگ اور عدلیہ کے درمیان کشیدگی، حیدر آباد میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی حمایت میں بینرز لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت ن لیگ اور عدلیہ کے درمیان کشیدگی کےماحول میں حیدر آباد سے خبر ہے کہ موجودہ صورتحال میں پاکستانی عوام نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی حمایت کرتے ہوئے ان کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا۔ حیدر آباد میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے حق

میں بینرز آوایزاں کر دئیے گئے ہیں جن پر لکھا گیا ہے کہ ’’ قدم بڑھاؤ چیف جسٹس ہم تمھارے ساتھ ہیں ‘‘جبکہ ان بینرز میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو عدلیہ کا وقار بحال کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔بینرز پر آویزاں تحریر میں کہا گیا ہے کہ ہم چیف جسٹس کی ملک دشمن عناصر خواہ ان کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت یا ادارے سے ہوں ان کو عبرت کا نشانہ بنانے کی حمایت کرتے ہیں ۔بینرز کے نیچے منجانب حیدر آباد کی باشعور اور غیور عوام لکھا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…