جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ایک پردہ کرنے والی خاتون سے شادی کرکے عمران خان نے ثابت کر دیا کہ وہ جدید پاکستان سے کوسوں دور ہیں، عمران خان کی اہلیہ کا پردہ پاکستانی معاشرے کا عکاس نہیں، ریحام خان نے عمران خان کی پردہ دار خاتون سے شادی کو سیاسی خود کشی قرار دے دیا

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سر سے لے کر پاؤں تک پردہ کرنے والی خاتون سے شادی کرکے عمران خان نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ جدید پاکستان سے کوسوں دور ہیں، عمران خان شادی کے بعد صوفی ازم کے راستے پر گامزن ہو گئے ہیں، عمران خان کی پردہ دار خاتون سے شادی پر

ریحام خان نے کہا کہ یہ سیاسی خود کشی ہے، جس طرح کا پردہ عمران خان کی اہلیہ کرتی ہیں وہ پاکستانی معاشرے کی عکاسی نہیں کرتا ہے کیونکہ عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کی اہلیہ ٹی وی انٹرویو بھی نہیں دیں گی۔ ریحام خان نے کہاکہ سر سے پاؤں تک پردہ کرنے والی خاتون سے شادی کرکے عمران خان نے ثابت کر دیا کہ وہ جدید پاکستان سے کوسوں دور ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…