منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

یہ ہے خیبر پختونخوا کی مثالی پولیس ،رات کے 12بجے ایک خاتون گاڑی میں جارہی تھی کہ ،ایسا شرمناک واقعہ کہ عمران خان کے تمام دعوؤں کا پول کھل گیا

datetime 17  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد(سی پی پی) خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں خاتون سے مبینہ زیادتی پر پولیس افسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ آئی جی پی خیبرپختونخوا نے کہاہے کہ ملزم سب انسپکٹر عقیبت شاہ کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم سب انسپکٹرعقیبت شاہ کے خلاف تھانہ سرائے صالح میں مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق رات 12 بجے ملزم سب انسپکٹر نے متاثرہ خاتون کی گاڑی کو روکا،متاثرہ خاتون

، بیٹی اور ڈرائیور کو2 گھنٹے تک روکے رکھا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق منت و سماجت کے باوجود ملزم پولیس افسر نے جانے نہیں دیا، ملزم سب انسپکٹر عقیبت شاہ نے میرے ساتھ گاڑی میں زیادتی کی۔آئی جی پی خیبرپختونخواکا کہنا ہے کہ ملزم سب انسپکٹر عقیبت شاہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان ہری پور پولیس کے مطابق ملزم سب انسپکٹر کو مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا،ملزم تھانہ کوٹ نجیب اللہ خان پور سرکل میں تعینات تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…