منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

عمران سے شادی میری بڑی غلطی تھی ،میں پٹھان ہوں پٹھانوں کو ایک دو غلطیاں معاف ہوتی ہیں،ریحام

datetime 10  فروری‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے کہا ہے کہ عمران خان سے شادی کرنا میری بڑی غلطی تھی ،میں پٹھان ہوں اور پٹھانوں کو ایک دو غلطیاں معاف ہوتی ہیں ۔یہ دلچسپ باتیں ریحام خان نے ایک غیر ملکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہیں۔انٹرویو کے دوران ٹی وی کے اینکر نے ریحام خان سے سوال کیا کہ عمران خان میں ایسا کیا تھا جو آپ نے پسند کی شادی کرلی؟

جس پر ریحام کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان سے نہیں بلکہ ایک نظریہ سے شادی کی تھی۔عمران خان سے میری شادی پسند کی نہیں تھی بلکہ یہ ارینج میرج تھی۔ریحام خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں پٹھان ہوں تو پٹھانوں کو ایک دو غلطیاں کرنے کی اجازت تو ہوتی ہے عمران خان سے شادی میری زندگی کی بڑی غلطی تھی۔ریحام خان نے کہا کہ میں کام میں بہت سمجھداری سے کام لیتی ہوں لیکن اس معاملے میں جس نے بھی رشتہ ڈالا میں نے قبول کر لیا لیکن ان سے میری پسند کی شادی نہیں تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…