اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

ہیروئن سمگلنگ کیس:غیر ملکی حسینہ نے زبان کھول دی،کس کے کہنے پر یہ سب کام کیا،ایسا انکشا ف کردیا کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرن ڈیسک)لاہور کی ایک مقامی عدالت نے غیرملکی منشیات سمگلر خاتون کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 8 روزکی توسیع کردی ۔واضح رہے کہ لاہور ایئرپورٹ سے چیک ری پبلک کی ماڈل ہیروئن سمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی۔ ٹیریزا نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ وہ اس سے قبل بھی

پاکستان سے ہیروئن سمگل کرچکی ہے، اس کی ایک دوست بھی ہیروئن سمگلنگ میں اس کے ساتھ تھی جبکہ پاکستان میں موجود لوگ بھی اس کی مدد کرتے تھے۔حکام کے مطابق گرفتار ماڈل سمگلر کا سہولت کار طارق بھی حراست میں ہے جس کا کہنا ہے کہ ٹیریزا نے اس کے بھائی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کیا ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…