پیر‬‮ ، 16 فروری‬‮ 2026 

زینب قتل کیس:ملزم عمران ریمانڈ کے بعد عدالت پیش،اہم فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس میں گرفتار ملزم عمران کا جسمانی ریمانڈ ختم ،عدالت میں پیش کردیا گیا ، قتل کیس کی آئندہ سماعت جیل میں کرنے کا حکم جاری،نجی ٹی وی کے مطابق آج قصور میں ننھی زینب کے قتل میں ملوث ملزم عمرا ن علی کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے اس کیس کی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی ۔جس کے بعد ملزم عمران علی

کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اور کہا گیا کہ ہے زینب قتل کیس کی آئندہ سماعت جیل میں ہو گی۔واضح رہے کہ قصور واقعہ میں ملوث ملزم عمران علی زینب سمیت 8اور بچیوں کے قتل میں بھی ملوث نکلا تھا۔ملزم نے تفتیش کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے زینب کے علاوہ بھی بچیوں کو اغوا ، اس کے بعد قتل کیا۔ملزم عمران علی بچیوں کو چیزیں دے کر بہلاتا تھا اور پھر اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بناتا تھا،مقدمہ سپریم کورٹ میں بھی زیر سماعت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…