ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کا ان کائونٹر سپیشلسٹ عابد باکسر شہباز شریف کو لے ڈوبا، ایسی خبر آگئی کہ جان کر ن لیگ والوں کے پائوں تلے زمین ہی نکل جائے

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عابد باکسر کے شہباز شریف بارے انکشافات، دبئی میں گرفتاری کے بعد عمران خان نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عابد باکسر کے حوالے سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایک مافیا ہیں اور عوام ان سے تنگ آچکے ہیں عابد باکسر کے انکشافات غیر معمولی ہیں جن کی تحقیقات

ضروری ہیں اور اس حوالے سے عدالت بھی جائیں گے۔ واضح رہے کہ عابد باکسر کو انٹرپول نے گزشتہ روز دبئی میں گرفتار کر لیا ہے ۔ عابد باکسر نے گزشتہ سال اگست کے مہینے میں نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام’’کھرا سچ‘‘میں اینکر مبشر لقمان کو انٹرویودیتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ اس نے شہباز شریف کے کہنے پر کئی جعلی پولیس مقابلوں میں بندوں کو مارا ہے جبکہ طاہر القادری کو مارنے کیلئے بھی پلاننگ کی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…