منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عابد باکسر کو انٹر پول کی مددسے گرفتار کرلیا گیا،سابق انسپکٹر کو پولیس مقابلوں کاماہر ماناجاتاتھا

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قتل ،اقدام قتل کے مقدمات میں اشتہاری سابق انسپکٹر عابد باکسر کو انٹر پول کی مدد سے دبئی سے گرفتار کر لیا گیا، آئندہ چند روز میں لاہور منتقل کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کے دو ساتھی افضال گھونو

اور شہباز سائیں ابھی تک مفرور ہیں ۔سابق انسپکٹرعابد باکسر کو مبینہ پولیس مقابلوں کا ماہر مانا جاتا تھا۔ملزم عابد باکسر عرصہ دراز سے اشتہار ی اور رو پو ش تھا جس کے سر کی قیمت تین لاکھ مقر رکی گئی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…