پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

میچ فکسنگ سکینڈل کے اہم کردار سلمان بٹ کو پی سی بی نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی نے سلمان بت کو ڈھاکہ پریمئیر لیگ کیلئے پی سی بی نے این او سی جاری کر دیا۔ برطانیہ میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے اہم کردار سلمان بٹ سزا پوری ہونے کے بعد دوبارہ سے کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کی تگ و دو میں ہیں۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں عجمان آل سٹارز لیگ سکینڈل میں سلمان بٹ اور

دیگر پاکستانی کرکٹرز کے نام بھی سامنے آئے تھے، مشکوک رن اور اسٹمپ آئوٹس کی ویڈیو سامنے آنے پر اوپنر نے وضاحت پیش کی تھی کہ صرف 2میچز میں شرکت کے بعد ہی مشکوک سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے ایونٹ چھوڑکردبئی آگئے تھے، آئی سی سی نے متعلقہ بورڈز کواس نجی لیگ میں شرکت کرنے والوں کی چھان بین کا کہا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…