پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

مردان کی اسماء کے قاتل کا پتہ چل گیا،3افراد گرفتار یہ تینوں کون ہیں،اسماء کے والدین کو بھی یقین نہ آیا

datetime 6  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مردان کی اسما  قتل کیس کی فرانزک رپورٹ خیبر پختونخوا پولیس کو موصول ہو گئی ۔ نجی ٹی وی  کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے اسما قتل کیس کی رپورٹ موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ جس کے بعد اسما کے محلے کا محاصرہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق

پولیس نے اسما قتل کیس میں تین رشتہ داروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ یاد رہے کہ کچھ دیر قبل ہی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کے پی کے حکومت کی جانب سے بھیجے گئے 145 ڈی این اے نمونوں میں سے ایک شخص کا نمونہ اسما سے میچ کر گیا ہے تاہم اس شخص کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…