پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

لیبیا کشتی ڈوبنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والا 30 سالہ عزیز احمد سرگودھا کارہائشی تھا،انتقال کی خبر پربیوہ اور بھائی کی حالت بھی بگڑ گئی، افسوسناک صورتحال

datetime 4  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کشتی ڈوبنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والا سرگودھا کا30 سالہ عزیز احمد شہر کے علاقہ فیصل ٹاؤن کا رہائشی تھاجودو کمسن بچوں کا باپ ،2 بہنوں کا چوتھا بھائی تھااورکنبے کی خوشحالی کے لئے محنت مزدوری کے لیے گیا اور پھر اس کی موت کی خبر پر اہل علاقہ سوگوار

ہو گے۔ اچانک خبر پر عزیز کی بیوہ پر غشی کے دورہ اور بھائی بے ھوش ہو گے۔لواحقین کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان لیبیا حکومت سے رابطہ کرکے لاش کی جلد واپسی کا انتظام کرے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ملک میں بے روز گار ی کے خاتمے کیلئے اقدام کرے تاکہ ایسے واقعات رونما نہ ہو سکیں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…