اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

ایل این جی کیس کو سپریم کورٹ میں بے نقاب کر نے جا رہا ہوں، شیخ رشید احمد

datetime 3  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ ایل این جی کیس کو سپریم کورٹ میں بے نقاب کر نے جا رہے ہیں ٗنواز شریف ‘ دانیال ‘ طلال اور نہال سب بد حال اور جیل کا مال ہیں ‘ نواز شریف خود آمر کی پیداوار ہیں ۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ ایل این جی کا کیس قوم سے وعدہ تھا ٗ ایل این جی کیس کو سپریم کورٹ میں بے نقاب کرنے جا رہے ہیں ، این ایل جی کیس کی دستاویزات

نکالنا کوئی آسان کام نہیں تھا ٗایل این جی کے کمیشن میںکون کون ملوث ہے سب بے نقاب ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ دانیال ‘ طلال نہال بد حال اور جیل کا مال ہیں۔ حکمرانوں نے کمیشن کھانے کیلئے گیس اور بجلی مہنگی کر دی ہے ٗنواز شریف خود آمر کی پیداوار ہے اور آج ان کو گالیاں نکال رہا ہے۔ نوا زشریف کو جسٹس قیوم اور جنرل بٹ چاہیے۔ یہ سپریم کورٹ سیاست میں ایسا تابوت ٹھوکے گی کہ ان کو قیامت تک یاد رہے گا۔

موضوعات:



کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…