جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

نوازشریف کوخواب میں بھی طاہرالقادری نظرآتے ہیں

datetime 28  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کاکہناتھاکہ حکمرانوں کا خوف درست ہے ، وہ جانیوالے ہیں، حکمرانوں کوخالی کرسیاں بھی کام کرتے دکھائی دیتی ہیں، ن لیگ کاجڑانوالہ کاجلسہ ناکام ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کااقتدارختم ہونیوالاہے ، نوازشریف پاکستان کی سالمیت کے بہت بڑے دشمن ہیں، نوازشریف کوخواب میں بھی طاہرالقادری نظرآتے ہیں

تاہم احتجاج کی حکمت عملی کوبیوقت کی راگنی نہیں بناناچاہتے،احتجاج کے حق کومحفوظ کرلیا کراچی کی طرح لاہورمیں بھی بیشمارراوانوارہیں ،لاہورکے راو انواروں کیخلاف نوٹس لیا جائے، ماڈل ٹاون میں 14بے گناہ شہریوں کو قتل کیاگیا، یکطرفہ گولیاں چلائی گئیں اور منصوبے کے تحت لاشیں گرائی گئیں۔انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ لاہورکے راوانوارکیخلاف ایکشن لے، ریاست کوشہریوں کے قتل وعام کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…