قصور کی بچیوں کے قاتل عمران کو پولیس مقابلے میں پار لگانے کا منصوبہ ادھورا رہ گیا، کس بڑی سیاسی شخصیت نے پولیس کو بڑا حکم دے رکھا تھا، کہاں ٹھکانے لگایا جانا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

27  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب اور قصور کی دیگر بچیوں کے قاتل عمران کو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کا منصوبہ ادھورا رہ گیا۔پاکستان کے قومی اخبار روزنامہ نائنٹی ٹو کی رپورٹ کے مطابق باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اہم ترین شخص نے قصور کی زینب کے قاتل کو گرفتاری کے بعد نشان عبرت بنانے کا حکم دیا تھا۔ پنجاب پولیس نے ملزم عمران کا ڈی این اے میچ ہونے پر اسے دوبارہ حراست میں لیکر منصوبہ بنایا کہ عمران کو عدالت سے جسمانی ریمانڈ

کے بعد وقوعہ کی نشاندہی کیلئے پولیس پارٹی اسی مقام پر لیکر جائے گی جہاں سے زینب کی نعش ملی تھی تب اسے فائرنگ کر کے ہلاک کرنا تھا اور کہا جانا تھا کہ ملزموں کے ساتھیوں نے اسے چھڑانے کیلئے حملہ کیا جس سے عمران ہلاک ہو گیا۔ اینکر پرسن شاہد مسعود کے انکشاف کے بعد سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو حکم دیا ہے کہ وہ اس کی سکیورٹی کے ذمہ دار ہیں جس کے بعد عمران کو سخت سکیورٹی میں چوہنگ کے سپیشل سیل میں منتقل کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…