ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پچاس افراد نے پچھلے چارپانچ سالوں میں متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا،پہلی بار 12سال کی عمر میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا قصور کی بچیوں کا قاتل عمران درندہ کیسے بنا ؟ حامد میر تہلکہ خیز انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں ننھی بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والا درندہ عمران خود پچاس سے زائد افراد کی زیادتی کا نشانہ بن چکا، سینئر صحافی حامد میر کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی حامد میر

نے انکشاف کیا ہے کہ قصور میں ننھی بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے والا درندہ صفت عمران پچھلے چار پانچ سالوں میں پچاس سے زائد افراد کی زیادتی کا نشانہ بن چکا ہے ۔ اسے پہلی مرتبہ 12سال کی عمر میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…