منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

زینب کے قاتل عمران کا دوران تفتیش دیگر علاقوں میں بھی گھنائونی وارداتوں کا اعتراف

datetime 24  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)زینب کا قاتل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ دوران تفتیش قاتل عمران نے دہلا دینے والے انکشافات کئے ہیں۔ پوچھ گچھ کے دوران ملزم نے اعتراف کیا کہ میرا پیر مجھ پر دم کرتا ہے جس وجہ سے مجھ میں جن حاضر ہوجتے ہیں اور میں یہ گھناؤنا کام کرنے پر مجبور ہوجاتا ہوں۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے زینب کے علاوہ قصور میں سات بچیوں کے ساتھ ساتھ زیادتی

کے قتل کے علاوہ وہاڑی اور دیگر علاقوں میں مزید آٹھ سے زائد بچوں کے ساتھ زیادتی کا انکشاف بھی کیا ہے۔پولیس نے ملزم کے بیان کے بعد اس کے حافظ سہیل نامی پیر کو بھی قصر کے علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے جس کو مزید تفتیش کے لئے سی آئی اے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم انتہائی شاطر ہے اور کئی بار پولیس کو چکما دینے میں کامیاب ہوچکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…