بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پی آ ئی اے نے ریکارڈ توڑ دیئے ،تین سال میں 114.65ارب کا نقصان، آ مد ن کتنی ہوئی؟ رقم اتنی کم کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن( پی آ ئی اے) کو گزشتہ تین سال کے دوران 114.65ارب کا نقصان( خسارہ) ہوا جبکہ گزشتہ تین سال کے دوران پی آ ئی کی آ مد ن 279ارب رہی۔ تفصیلات کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن کی جانب سے دستاویزی رپورٹ میں جاری کئے گئے اعدادو شمار کے تحت گزشتہ تین سال کے دوارن پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن

کی آ مدن 279ارب رہی ۔2016-17 میں پی آ ئی اے کی آ مد نی 89ارب ،2015-16میں پی آ ئی اے کی آ مدن 91.27ارب جبکہ 2014میں پی آ ئی اے کی آ مد ن99.52ارب رہی۔ 2016میں پی آ ئی اے کا خسارہ 45.38ارب،2015میں37.53ارب اور 2014میں خسارہ74 31.ارب رہا۔ گزشتہ تین سالوں کے دوران پی آئی کا کل خسارہ 114.65ارب رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…