اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جڑانوالہ ایک اور 6سالہ بچی زینب سے اوباش نوجوان کی زیادتی کی کوشش ،موقع سے فرار،پانچویں کلاس کے طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے 2ملزم گرفتار

datetime 21  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جڑانوالہ ایک اور زینب سے اوباش نوجوان کی 6سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ،علاقہ میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کے نواحی گا?ں 56گ ب میں 6سالہ اسماء زینب کو دیہہ ہذا کا اوباش 18سالہ نوجوان حمزہ یوسف ورغلا کر اپنی حویلی میں لے گیا

اور مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کر رہا تھا کہ بچی کی چیخ وپکار سن کر اہل دیہات کے اکٹھا ہونے پر اوباش نوجوان فرار ہوگیا۔ اطلاع پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔ پانچویں کلاس کے طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے والے 2ملزم گرفتار، بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نواحی گا?ں 236گ ب کے رہائشی جہانداد خان نے تھانہ صدر میں مقدمہ نمبری 8/18درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ سائل کا بیٹا علی احمد بعمر 12سال جو کہ پانچویں کلاس کا طالب علم ہے اور ریلوے گرا?نڈ میں کھیلنے کے لیے گیا وہاں پر الزام علیہان وقاراور ظفر سکنہ 236گ ب ورغلا کر کماد فصل میں لے گئے جہاں سائل کے بیٹے کے ساتھ بد فعلی کرتے رہے چیخ و پکار سن کر اہل دیہات کے اکٹھا ہونے پر الزام علیہان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھانہ صدر پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔ جڑانوالہ ایک اور زینب سے اوباش نوجوان کی 6سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ،علاقہ میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کے نواحی گا?ں 56گ ب میں 6سالہ اسماء زینب کو دیہہ ہذا کا اوباش 18سالہ نوجوان حمزہ یوسف ورغلا کر اپنی حویلی میں لے گیا اور مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کر رہا تھا کہ بچی کی چیخ وپکار سن کر اہل دیہات کے اکٹھا ہونے پر اوباش نوجوان فرار ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…